25 مارچ، 2017، 6:34 PM

عراق کے علاقہ تلعفر میں 37 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے علاقہ تلعفر میں 37 داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے شہر تلعفر میں عراقی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 37 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ تلعفر کا عراق کی رضاکار فورس نے محاصرہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر تلعفر میں عراقی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 37 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ تلعفر کا عراق کی رضاکار فورس  نے محاصرہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فضائیہ نے وہابی دہشت گردوں کے ایک گروپ پر فضائی حملہ کیا جس میں 37 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ ادھر عراق کی رضاکار فورسز نے تلعفر کا محاصرہ کرلیا ہے  جبکہ شہر میں عراقی حکومت کے حکم سے فوج داخل ہوگی۔ تلعفر میں داعشیوں کا محاصرہ مکمل ہوگیا ہے۔

News ID 1871336

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha